مندرجات کا رخ کریں

ضحاک بن حارثہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ضحاک بن حارثہ
معلومات شخصیت

ضحاك بن حارثہ انصار صحابہ میں شمار ہوتا ہے غزوہ بدر میں شریک ہوئے۔

نام و نسب[ترمیم]

  • ضحاک بن حارثہ بن زيد بن ثعلبہ بن عبيد بن عدي بن غنم بن كعب بن سلمہ۔ ان کی والدہ هند بنت مالك بن عامر بن بياض تھیں
  • ان کی ساری اولاد ان کی زندگی میں ہی وفات پا گئی۔ یہ بیعت عقبہ ثانیہ میں شریک 70 صحابہ میں شامل تھے اور غزوہ بدر میں بھی شریک ہوئے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. طبقات ابن سعد اردو جلد 2 - ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان